Creative Taleem
Creative Taleem
March 1, 2025 at 01:56 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ! گیس پیپرز صرف اندازہ ہوتا ہے، اور رسک بھی ہوتا ہے ساتھ۔ ہاں، گیس پیپر سے مشق کی جا سکتی ہے۔ مکمل تیاری کا مقابلہ گیس پیپرر نہیں کر سکتا۔ شئیر کیا گیا کوئی بھی گیس پیپر اپنی ذمہ داری پر تیار کریں۔ واللہ اعلم
❤️ 👍 6

Comments