Islamic Journey
February 12, 2025 at 01:02 PM
میری روح کو اشد ضرورت ہے؛
ایک عمرے کی گرد کعبہ کے پھرنے کی
صفا و مروہ میں چل چل کر تھکنے کی
زمزم سے پیاس بجھانے کی
مسلسل رب سے دعائیں مانگنے کی
اشکوں سے چہرہ دھونے کی
صحن بیت اللّٰه میں گہرے سانس لینے کی
فضاؤں کی مہک سینے میں اتارنے کی
حرم کے کبوتروں کو دانہ ڈالنے کی
اور اپنے دل کو وہیں چھوڑ کر آنے کی
شفا کی، سکون کی، دعاؤں کی
~ 🤌🏻🤎🔐🕊
❤️
2