Islamic Journey
Islamic Journey
February 12, 2025 at 04:32 PM
🌺 *ایام بیض(یعنی اسلامی)* *13 -14 -15 تاریخ کے روزے*🌺 *بدھ -جمعرات-جمعہ* *15-14-13- شعبان المعظم 1446 ھجری* *🌺فضیلت🌺* *1⃣: ابوہریرہ رضی الله تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ مجھے میرے خلیل دوست (حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے تین باتوں کی وصیت کی ہے، میں انہیں مرتے دم تک نہ چھوڑوں گا، ہر مہینہ میں تین روزے رکھنا, چاشت کی نماز اور وتر پڑھ کر سونا۔ (📚بخاری شریف 📚)* *2⃣: حضرت ملحان قیسی رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں ایامِ بیض یعنی 13, 14 اور 15 تاریخوں کے روزے رکھنے کا حکم فرماتے تھے اور ارشاد فرماتے تھے کہ ان کا ثواب اتنا ہی ہے جتنا ہمیشہ روزہ رکھنے کا۔* (📚سنن ابی داؤد📚) 📢📣 *پاکستان میں آج مغرب کےبعد شعبان کی 13 تاریخ ہوگی ہے اور کل بروز بدھ سے جمعہ تک ایام بیض کے روزے ہوں گے* ۔ 📝 نوٹ: *ایام بیض کے روزے ضرور رکھیں اور یہ پیغام جلد سے جلد زیادہ لوگوں تک پہنچائیں اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں* *جَـــــزَاک الـــلّٰـــهُ خَـــــيْراً کَــــــثِیْراً و احســـــن الجـــــزاء فِـــي الْـــــدُّنْــــــيَا وَالاَخِـــــرَةْ*
🙏 1

Comments