Islamic Journey
February 13, 2025 at 02:46 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *14 شعبان 1446ھ* 💎
🔖 *13 فروری 2025ء* 💎
🔖 *01 پھاگن 2081ب* 💎
🌄 *جمعرات Thursday* 🍀
🔹 *حضرت ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے تو وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ انڈیلتا ہے* ۔‘‘ بخاری مسلم ۔ متفق علیہ ۔
اور مسلم کی روایت میں ہے :’’ بے شک جو شخص چاندی اور سونے کے برتن میں کھاتا اور پیتا ہے 🔹📗 مشکواۃ المصابیح 4271
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜