Islamic Journey
Islamic Journey
February 18, 2025 at 04:31 AM
Friends of Palestine Pakistan *مولانا فضل الرحمن کا قومی اسمبلی کے فلور پر تاریخی، قانونی اور سفارتی حقائق پر مبنی جامع خطاب!* اس خطاب میں مولانا فضل الرحمن فلسطین کے مسئلے پر بین الاقوامی قراردادوں، تاریخی شواہد اور حالیہ عالمی حالات کی روشنی میں اہم نکات پیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے غزہ پر جاری مظالم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے پاکستان پر ممکنہ اثرات کا تفصیل سے جائزہ لیا۔ کیا غزہ کے خلاف جارحیت خطے کے لیے ایک نیا خطرہ بن سکتی ہے؟ پاکستان کو اس صورتحال میں کیا مؤقف اختیار کرنا چاہیے؟ جانیے اس اہم خطاب میں!
❤️ 👍 2

Comments