
Islamic Journey
February 19, 2025 at 05:27 PM
*🎯 ماہ رمضان کے موضوعات*
ماہ رمضان میں منبر سے ان عنوانات پر بھی گفتگو ضرور فرمائیں :
*1- موانع ہدایت*
ان پر گفتگو اس لئے ضروری ہے کہ ان کے بغیر کوئی بیان، وعظ مفید نہ ہوگا۔
● تکبر عجب، تنقید، اعتراضات سے اجتناب
● شعائر اسلامیہ، احکام الہیہ اور علماء کرام کی بے ادبی سے احتراز
● خواہشات اور شہوات سے پرہیز
● شیطان کو دشمن نہ سمجھنا، کن لوگوں پر شیطان کا تسلط ہوتا ہے اور شیطان سے بچنے کے اسباب کیا ہیں ؟
● حرام خوری یعنی حرام غذا کا استعمال اور حرام ذرائع آمدنی
● گناہ اور اس کے نقصانات
*2 - اسباب ہدایت*
صحبت، دینی ماحول، ہجرت، تلاوت، ذکر، دعا اور مجاہدہ، حصول ہدایت کے اسباب و ذرائع ہیں ۔
*3 - معاملات*
● حقوق کی ادائیگی اور صلہ رحمی
● جھگڑوں سے بچنا
● جھگڑوں کے اسباب
● جھگڑوں کے نقصانات
*4 - معاشرت*
● سوء معاشرت سے بچنا
● دوسروں کو تکلیف نہ دینا
● جھوٹ اور غیبت سے اجتناب
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ
❤️
1