JI Posting
JI Posting
February 22, 2025 at 08:52 AM
شھر الرمضان الّذی انزل فیہ القرآن(سورۃ البقرہ178) رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن پاک نازل کیا گیا۔ جس میں انسانوں کے لئے سراسر ہدایت ہے۔ استقبالِ رمضان درسِ حدیث: حضرت مولانا آدم سمیع صاحب مدرس: استاد العلماء حضرت مولانا مفتی عبدالوحید صاحب ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء کراچی 23فروری بروز اتوار بعد نمازِ عشاء9بجے عثمان پبلک اسکول کیمپس 5 سروس روڈ سیکٹر 11G نیوکراچی تمام افراد اپنے دوست و احباب کے ساتھ شرکت فرمائیں ۔ (خواتین کے لیے پردے کا انتظام ہے) جماعت اسلامی علاقہ الاخوان نیوکراچی WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaqZqyhInlqS8Jlia70c
❤️ 2

Comments