JI Posting
JI Posting
February 22, 2025 at 10:14 AM
امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمٰن منصورہ لاہور میں منعقدہ سہ روزہ مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے پہلے روز خطاب کر رہے ہیں. اجلاس میں سیکرٹری جنرل امیر العظیم، نائب امراء، ڈپٹی سیکرٹریز، امرائے صوبہ و حلقہ سمیت ارکان شوریٰ شریک ہیں۔ WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaqZqyhInlqS8Jlia70c
❤️ 👍 2

Comments