JI Posting
JI Posting
February 28, 2025 at 03:31 PM
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کل ایک وزیر ڈبل ڈیکر کا اعلان کر رہے تھے، پہلے سنگل تو چلا کر دکھا دیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کو 15 سے 17 ہزار بسوں کی ضرورت ہے، 3 حکومتیں بدل گئیں گرین لائن اب تک مکمل نہیں ہوا، شہر کا انفرا اسٹرکچر تباہ ہے۔ حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ لوگ ڈمپرز اور ٹینکرز کا نشانہ بن رہے ہیں، کرپشن اور نااہلی کے امتزاج کا نام سندھ حکومت ہے، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے شہر کا بیڑا غرق کردیا ہے، یہ عوام کے ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں۔ #tokalert #karachi #hafiznaeemurrehman WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaqZqyhInlqS8Jlia70c

Comments