
Study with BRD 🎓
February 9, 2025 at 12:03 PM
مجھے تو لگتا ہے بھئی سارے محاورے صرف لڑکیوں نے بنائے ہیں، ورنہ
- آوارہ تو گلی کی کتیا بھی ہو سکتی تھی مگر نہیں لوگوں نے تو صرف کتے کو ہی بدنام کیا 🥲
- مچھلی جل کی رانی ہے، واااہ، اور مچھلا ؟؟؟ 🙂****
یہ تو کچھ بھی نہیں ہے ہمارے ساتھ تو بچپن سے ہی ایسا ہوتا آ رہا ہے،
سکول میں بھی صرف
- مرغا بنایا جاتا تھا، مرغی کیوں نہیں ؟؟؟😭
آپ سب کو لگ رہا ہوگا کہ دو چار محاورے ہی ایسے ہونگے مگر نہیں بھائی سارے محاوروں میں دوغلا پنتی موجود ہے
- بندر کیا جانے ادرک کا سواد 🙂 ہاں بھئی بندریا تو بڑی ماسٹر شیف کی بیٹی ہے ہر ذائقے سے واقف ہے 🙂
- اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے 😠 کیوں بھئی اونٹنی بھی تو ریگستان میں رہتی ہے وہ بھی تو کبھی نہ کبھی پہاڑ کے نیچے آتی ہوگی یہ بھی تو کہہ سکتے ہو آپ لـوگ مـگر نہیں
- مگرمچھ کے آنسو جھوٹے ہوتے ہیں ؟؟؟🙂 مگرمچھنی تو حاجی صاحب کی بیٹی ہے کبھی جھوٹ بولتی ہی نہیں 😐
- آوارہ سانڈ کی طرح گھومتا رہتا ہے !! بھائی گائے بھی تو روڈ پہ آوارہ گھوم رہی ہے 🙂
واااہ دوغلیو ۔۔۔🥴🙃
😂
🤣
👍
67