Study with BRD 🎓
Study with BRD 🎓
February 13, 2025 at 12:59 PM
اللّٰہ پاک آج شب برات کی شب اٹھنے والے ہر ہاتھ ، تڑپ کر گرنے والے ندامت کے آنسو،شدت سے مانگی گئی بخشش، اس کی بارگاہ میں حسرت سے مانگی گئی تمنائیں ، اور زبان سے کثرت سے نکلنے والی ہر جائز دعا۔۔۔ اپنی رحمت کے صدقے اور اپنے پیارے حبیب کے صدقے قبول و منظور فرمائے اور ہم سب کو وہ ہدایت نصیب فرمائے جس پر چل کر ہم اس کے ان نیک لوگوں میں شامل ہو سکیں جن کے لیے اس کائنات کے مالک نے جنت کی نوید سنائی ہے اور اپنی پاک کتاب میں بار بار مومن کے لقب سے نوازا ہے 🥺🥺🥺 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲
❤️ 🤲 ♥️ 😂 46

Comments