Study with BRD 🎓
Study with BRD 🎓
March 1, 2025 at 02:48 PM
*🌙 رمضان مبارک! 🌙* ✨ رمضان رحمت، مغفرت اور برکتوں کا مہینہ ہے! ✨ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، ہمارے گناہ معاف کرے، دلوں کو سکون عطا کرے اور ہمیں صبر و تقویٰ کی دولت سے نوازے۔ 🤲💖 📖 ’’رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا مغفرت اور تیسرا دوزخ سے نجات کا ہے۔‘‘ (حدیث مبارک) اللہ تعالیٰ ہمیں اس مقدس مہینے کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے! آمین 🤍✨
❤️ 🤲 🌸 💖 🤍 59

Comments