Shaikh Khaleel Ur Rehman Chishti
February 4, 2025 at 06:08 AM
مولانا مودودی کا اہم کارنامہ یہ ہے کہ انہوں نے اس امت کو ، جو بایزید بسطامی ، حلاج ، فارابی ، ابن سینا ، غزالی کی تنقید اور ابن العربی کے تفکرات کے دھویں کی گھٹن میں سانس لے رہے تھی ، دوبارہ خلفائے راشدین سے جوڑ دیا۔ 300 ھ سے لے کر 1400 ھ کے فاصلے کو عبور کرکے یہ سبق دوبارہ یاد دلایا کہ
تقوی بلا اقتدار سے تصوف پیدا ہوتا ہے اور اقتدار بلا علم و تقوی سے یزیدیت اور ملوکیت جنم لیتی ہے۔
خلافت راشدہ کا نظام ، علم و تقوی اور اقتدار کا حسین امتزاج ہے۔
خلیل الرحمان چشتی
❤️
👍
😂
21