
Shaikh Khaleel Ur Rehman Chishti
February 11, 2025 at 12:32 PM
*جاپان کی تنہائی:*
جاپان کی تنہائی:اپریل 1945ء میں اٹلی کے مسولینی کو پھانسی دی جا چکی تھی اور جرمنی کاہٹلر خود کشی کر چکا تھا۔
سہ فریقی اتحاد میں اب صرف جاپان تنہا باقی رہ گیا تھا۔
مئی1945ء جرمنی اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے 7مئی 1945ء کو غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالتا ہے۔
سارا یورپ 8مئی 1945ء کو محوری قوتوں (جرمنی، اٹلی اور جاپان) کے مقابلے میں،اپنی فتح کے جشن کا دن (V.E. Day)مناتا ہے۔یہ دن (Victory of Europe Day) کے نام سے مشہور ہے۔
© Khaleel ur Rehman Chishti