Khanwad_e Ziyai Network
Khanwad_e Ziyai Network
June 7, 2025 at 03:21 AM
*السلام علیکم ورحمۃاللّٰہ و برکاتہ* 🌹عید سعید کی پر خلوص مبارکباد🌹 *اللہ کریم ، اس عید کو ہم سبھی کے لیے سدا بہار بنائے*______🤲 "بارگاہ الہی" میں "آپ" کی "عزت" و "سلامتی" اور دائمی"خوشیوں" کیلئے "دعا گو" ہوں .....! "مالک" ارض و سما "آپ" کا ‎ہمیشہ "نگہبان" رہے . "آپ" کو "کسی" بھی "مرض"، "قرض"، "تنگدستی" اور "ناگہانی آفات" سے "ہمیشہ" کےلئے"محفوظ" رکهے______🤲 آمین ثم آمین یا رب العالمین ، بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم احقر۔۔۔۔۔ امیر اللہ صدیقی

Comments