
سعودیہ عرب کی سر زمین پر روزگار کے مواقع
چینل۔2
June 8, 2025 at 02:44 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
★ارجنٹ ضرورت جبسم بورڈ معلم
* کام کی لوکیشن دمام°
* کمپنی ارامکو (الحصاء خفوف)°
* جبسم بورڈ کے معلم (کاریگر)
* کاریگر وہ چاہیے جو ڈرائنگ پہ کام کرنا جانتے ہوں !!
* صرف دمام یا دمام کے نزدیک بندے رابطہ کریں !!
* معلم ارجنٹ چاہئے صرف 15 بندے چاہئیے،
* اقامہ ویلڈ لازمی اور انشورنس لازمی چاہیے۔۔!!
* پہلی تنخواہ "45" دن بعد پھر مہینہ در مہینہ ملے گی،
* رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے ،
* 200 ریال کھانے کا ملے گا،
* تنخواہ 2500 سعودی ریال
* 10 گھنٹے ڈیوٹی
* نوٹ :- اپنا سیفٹی ہیلمٹ،جیکٹ اور شوز ساتھ لانا پڑے گا،
* صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔رابطہ نمبر :- only watsap
*053-9431803
😂
🙏
👍
5