Zeeshan Usmani
Zeeshan Usmani
May 15, 2025 at 01:36 AM
آنے والا دور اجینٹک اے آئ کا ہے. ذرا سوچیں اس مستقبل کے بارے میں جہاں آپکا پرنٹر خود ایک بلڈنگ کا نقشہ تیار کر دے گا، آپکا بوٹ خود فری لانس کام کے لئے کسٹمرز ڈھونڈ کر کام شروع کر دیگا، ایک اور بوٹ اپکا سی وی تیار کر کے جابز کے لئے اپلائی کر دیگا اور آپکی من پسند پروڈکٹس کو ڈھونڈ کر، قیمت کا موازنہ کر کے آرڈر دے دے گا. اجینٹک اے آئ مستقبل، جابز اور کاروبار کو کیسے تبدیل کرے گی اور آپ کی آج کیا کرنا ہے کہ آپ آنے والے وقت کے لئے خود کو تیار کر سکیں؟ یہی سب کچھ ہم سیکھیں گے اس میگا سیشن میں. ملتے ہیں 17مئی، بروز ہفتہ، رات 10بجے منٹوگا پر. آج ہی رجسٹر کریں https://mentoga.com/zeeshan-ul-hassan-usmani-3261/mega-session/282
Image from Zeeshan Usmani: آنے والا دور اجینٹک اے آئ کا ہے. ذرا سوچیں اس مستقبل کے بارے میں جہاں ...
❤️ 👍 🆓 😂 🇳🇵 🌴 🌹 🖐 😇 40

Comments