Zeeshan Usmani
Zeeshan Usmani
May 16, 2025 at 10:07 PM
اجینٹک اے آئ دنیا کو تبدیل کر رہی ہے، نہ نوکریاں اپنی موجودہ حالت میں رہیں گی نہ ملک. آپ ایسے میں کیا کرسکتے ہیں، اگر اپنے آپ کو، اپنی فیملی کو اور اپنے ملک کو اس قابل بنانا ہے کہ ہم کیا کر سکتے ہیں تو آج کل میگا سیشن ضرور جوائن کریں، یہ باتیں نہ آپکو کسی ویب سائٹ پر ملیں گی، نہ کتاب میں اور نہ ہی کوئی یونیورسٹی یا ٹیچر آپکو پاکستان میں سمجھا سکے گا. اپنے مستقبل کا خیال اپنے خود رکھنا ہے. ملتے ہیں 17مئی، بروز ہفتہ، رات 10بجے منٹوگا پر. آج ہی رجسٹر کریں https://mentoga.com/zeeshan-ul-hassan-usmani-3261/mega-session/282
Image from Zeeshan Usmani: اجینٹک اے آئ دنیا کو تبدیل کر رہی ہے، نہ نوکریاں اپنی موجودہ حالت میں ...
❤️ 👍 🆓 🇶🇦 🌹 34

Comments