
Zeeshan Usmani
May 23, 2025 at 05:51 AM
سنڈیکٹ جوائن کرنے کا ایک فائدہ تو یہ ہوتا ہے کہ اتنے بڑے سٹارٹ اپس کے بارے میں پڑھنے کا موقع مل جاتا ہے. آپ بھی پڑھ لیں اور جانئے کہ دنیا کہاں جا رہی ہے اور نیورا لنک کیسے مریضوں کا علاج کرے گا، پچ ڈیک ہی دیکھ لیں تو نالج میں بہت کچھ اضافہ ہو جائیگا
Join Syndicate: https://5jnciibb18c.typeform.com/to/nGRpEz7L
Neuralink - https://airtable.com/appOkZ9bX2IEvGhlZ/shr3hWwIXwkMXoQgg

❤️
👍
👡
💵
😂
✖️
❌
❤
🇳🇵
🌴
75