
Zeeshan Usmani
June 6, 2025 at 06:12 AM
آپ سب کو عید مبارک. 15 جون کو ہم بات کرینگے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کیسے آپکی نوکری اور کیریئر کو متاثر کرے گی اور آپ اس دور میں نوکری حاصل کرنے اور ترقی کرنے کے لئے کیا کر سکتے ہیں. ضرور رجسٹر کر لیں
https://mentoga.com/zeeshan/mega-session/299

❤️
👍
😂
🙏
🆓
❤
🌹
💵
✨
🇵🇰
116