
Medix Prep Point
May 22, 2025 at 03:18 AM
*صبر✨*
اللہ نے بڑا صبر رکھا ہے انسان میں ، مگر آزمائشیں سب کی ایک سی نہیں ہوتی ، اللہ کسی کو اس کی جان سے زیادہ بوجھ نہیں دیتا نہ ہی اس کے صبر کا امتحان اس کی ہمت سے زیادہ لیتا ہے ، وہ اپنے جس بندے کو اپنے جتنا قریب کرنا چاہتا ہے اس کے مطابق اس کا امتحان لیتا ہے ان کے صبر کے پیمانے ٹوٹنے سے پہلے انہیں تھام لیتا ہے ،روتی ہوئی آنکھوں کو خشک کر دیتا ہے ،ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑ دیتا ہے ،بےسکون روح کو قرار دے دیتا ہے ،وہ ہرگز ضائع نہیں کرتا اپنے بندے کا ایک بھی آنسو اور دعا ، وہ تھام لیتا ہے سنوار دیتا ہے...مگر ہرگز اکیلا نہیں چھوڑتا ، صبر بنائے رکھو..🫀✨

❤️
🤍
🥹
♥
✨
❤
❤🩹
👍
💗
😢
80