
Medix Prep Point
May 24, 2025 at 02:13 AM
اللہ سے زیادہ بھی بهلا کسی کو تمھاری فکر ہو سکتی ہے؟؟؟
اُس نے تو ہم سے بے غرض محبت کی اتنی بے غرض کہ ہمارے دلوں نے اسے چھوڑ کر سب مانگا، اور اس نے پھر بھی انکار نہیں کیا، اس نے پھر بھی نواز دیا 🤍
اللّٰہ سے جڑ جائیں دنیا اور آخرت سنور جائے گی اگر اللّٰہ سے دور ہو گئے اور اس فانی دنیا کی رنگینیوں میں ڈوب گئے تو سوائے خسارے کے کچھ بھی پلے نہیں رہے گا۔۔۔
✨✨✨

❤️
🫀
💯
😢
🥹
♥
❤
🥺
✨
👍
149