Al-kitab Foundation
Al-kitab Foundation
May 15, 2025 at 02:50 AM
اعلان برائے شرکت کی قربانی! 1446ہجری 2025 الحمداللہ گذ شتہ سالوں کی طرح امسال بھی الکتاب فاؤنڈیشن سیھن ، نوادہ، بھار نے شرکت کی قربانی کا انتطام کیا ہے! اور خوشی کی بات یہ کہ گوشت ان غریبون تک پہنچانے کا بہترین نظم کیا گیا ھے جو اپنی غربت کی وجہ سے اس عظیم عمل سے محروم رہ جاتے ہیں ۔ تفصیل مندرجہ ذیل ہے: ❶ مطلوب (گوشت چاہئے )فی حصہ: چارہزار روپئے 4000₹ صرف سیہن واطراف کےلئے ❷ غیرمطلوب (غریبوں میں تقسیم کےلئے )فی حصہ:دوہزار پانچ روپے2500₹ ❸ سیمانچل میں قربانی فی حصہ: دوہزار روپے 2000 ₹ 5ذی الحجہ سے قبل ہی رابطہ کریں! رابطہ کریں نوشادزبیر ملک الکتاب فاؤنڈیشن، سیھن، نوادہ، بہار، الھند موبائل نمبر:8340586502 مولانا اشفاق احمد قاسمی صدر مدرس معہدالکتاب والسنہ سیہن، نوادہ، بہار موبائل نمبر: 7667115435 GooglePay, phonePe, Paytm No :9934266250 Al-Kitab Foundation

Comments