Mufti Muhammad Hassan Attari
Mufti Muhammad Hassan Attari
May 10, 2025 at 03:00 AM
پاک وطن تو سلامت رہے اے میری جاں تو سلامت رہے۔ یارب ہماری پاک فوج کے ہمت واقبال کو مزید بلند فرما۔ ان کی اور عوامِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ اللہ پاک کی مدد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر کرم حاصل ہوگی ان شاء اللّٰہ عزوجل
❤️ 👍 🙏 😢 230

Comments