
Humaira Book Centre
June 1, 2025 at 02:48 AM
ایک منفرد علمی اور فکری کتاب منظرعام پر
کتاب کا نام۔ *جنوبی ایشیا میں مذہبی شناختوں کی تشکیل*
*بریلوی دیوبندی نزاع کا تاریخی مطالعہ*
برصغیر ہندوپاک میں بریلوی دیوبندی تنازعہ ملت کے اندر اپنی گہری جڑیں اور اپنی ایک طویل تاریخ رکھتا ہے، ملت کے اندر اتحاد اور اصلاح کی کوئی بھی کوشش، اس تنازعہ کو سمجھے بغیر ممکن نہیں۔
زیرنظر کتاب میں بریلوی اور دیوبندی تنازعہ کی اصل بنیاد، اس کے حقیقی اسباب اور اس کے درست پس منظر کا اکیڈمک اور تحقیقی بنیادوں پر تاریخی مطالعہ پیش کیا گیا ہے، اس طرح یہ کتاب اس موضوع سے متعلق ایک علمی اورتحقیقی دستاویز کی حیثیت اختیار کرگئی ہے۔
یہ کتاب اصلاً انگریزی زبان میں لکھی گئی ہے، اور اس کتاب کا ایک بڑا مقصداس تنازعہ سے متعلق مغربی اکیڈمیا میں موجود بیانیے کی درستگی، اس سے متعلق رائج غلط فہمیوں کا ازالہ، اور اس کی درست تفہیم بھی ہے۔
اس کتاب میں دیوبندی اور بریلوی فکر میں موجود اصلاح اور ارتقاء کے عناصر کا جائزہ بھی ہے، مختلف اہم مسائل کی نشاندہی اور ان کا تعارف بھی ہے، اور مناظروں کے بجائے داخلی تفہیم اور مکالمات کی ضرورت کا احساس بھی ہے۔
کتاب کے مطالعہ سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس کے مصنف ڈاکٹر شیرعلی ترین موضوع کا وسیع اور گہرا مطالعہ رکھتے ہیں، اور اس موضوع سے متعلق ایک منفرد اپروچ کے حامل ہیں۔ موصوف چونکہ ایک عرصے سے امریکہ میں مقیم ہیں، اور درس وتدریس اور علم وتحقیق کے میدان سے وابستہ ہیں، اس لیے انہوں نے اس موضوع کو خالص اکیڈمک انداز سے برتنے کی کوشش کی ہے، چنانچہ اس کتاب میں نہ تو کسی مخصوص مکتب فکر کی تائید وتصویب کی گئی ہے اور نہ کسی مکتب فکر کی تغلیط اور تنقیص کی گئی ہے، اس کتاب میں غیرجانب دارانہ انداز میں حقائق کا مطالعہ کیا گیا ہے اور معروضی انداز میں ان حقائق کو پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
صفحات: 492
(بڑے سائز میں، مجلد)
قیمت: 980 روپے
For all India home delivery service contact with
Humaira Book Centre
(One of the most trusted institutions for collecting Islamic books in Arabic, English, Urdu, Bengali and Assamese languages at reasonable and discounted prices from home)
Khan Market, Kharuapara Tiniali, Radhakuchi, Barpeta, Assam, India, 781309
WhatsApp: +919508605033
Contact: +919101318838
E-mail: [email protected]
Website: https://humairabookcentre.co.in
Payment details:
UCO BANK
Delowar Khan
A/c: 08873211101611
IFSC: UCBA0000887
Phone pe, Google pay, Paytm, amazon no: 9101318838
UPI ID: delowarkhan394@ybl
▪️Please pay the bill and send the screenshot. Parcel will be sent to your postal address.
▪️Note: The parcel will reach you within 8/10 days after confirming the order In Sha Allah. Sometimes it can be 2/4 days late. Then you have to wait patiently. thank you
▪️Please provide your full address!
▪️براہ کرم بل ادا کریں اور اسکرین شاٹ بھیجیں۔ پارسل آپ کے پوسٹل ایڈریس پر بھیجا جائے گا۔
▪️نوٹ: آرڈر کی تصدیق کے بعد پارسل 8/10 دنوں میں آپ تک پہنچ جائے گا ان شاء اللہ۔ کبھی کبھی 2/4 دن کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ پھر آپ کو صبر سے انتظار کرنا ہوگا۔ شکریہ
▪️براہ کرم اپنا پورا پتہ فراہم کریں!
▪️বিল পে কৰি স্ক্ৰিণশ্বট পঠিয়াই দিব। আপোনাৰ পাৰ্ছেল পোস্টাল ঠিকনাত পঠিয়াই দিয়া হ'ব।
▪️বিঃদ্রঃ অর্ডাৰ কনফার্ম কৰাৰ পিছত ৮/১০ দিনৰ মাজত পাৰ্ছেল আপোনাৰ ওচৰলৈ পৌছি যাব ইন শ্বা আল্লাহ! কেতিয়াবা ২/৪ দিন পলমো হ'ব পাৰে। তেতিয়া অকণমান ধৈর্য সহকাৰে অপেক্ষা কৰিবলগীয়া হ'ব পাৰে। ধন্যবাদ।
▪️অনুগ্ৰহ কৰি আপোনাৰ সম্পূৰ্ণ বিৱৰণ পূৰ্ণ কৰি দিয়ক!
▪️বিল পে করে স্ক্ৰিনশট পাঠিয়ে দেবেন। পাৰ্ছেল আপনার পোস্টাল ঠিকানায় পাঠিয়ে দেওয়া হবে।
▪️বিঃদ্রঃ অর্ডার কনফার্ম করার পর ৮/১০ দিনের মধ্যে পাৰ্ছেল আপনার কাছে পৌঁছে যাবে ইন শা আল্লাহ। মাঝে মধ্যে ২/৪ দিন দেরিও হতে পারে। তখন একটু ধৈর্য্য সহকারে অপেক্ষা করতে হবে। ধন্যবাদ।
▪️দয়া করে আপনার সম্পূৰ্ণ ঠিকানা দিয়ে দিন!
Name:
S/o:
Vill.:
House/Flat no.:
Street name/no.:
Colony/Area:
Landmark:
P.O.:
City/Dist.:
State:
PIN:
Contact:
WhatsApp link:
https://wa.me/message/XRXORU2PLQWFE1
WhatsApp group link: https://chat.whatsapp.com/Jvy5LHk1ZvdGLS2Tsw7ybK
Facebook ID link:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100087395195236
Facebook page link:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100087447961236&mibextid=ZbWKwL
Facebook group link:
https://www.facebook.com/groups/912447583239878/?ref=share
WhatsApp channel link: https://whatsapp.com/channel/0029VaftOBLCcW4qZUSBUi2L
Telegram channel link:
https://t.me/+_BN1ZrHky5E1NWY1
