
Azmat Ullah Khan
May 18, 2025 at 02:56 PM
سچ ہے بالکل سچ۔۔۔
ابا حضور اپنے ایک رشتے دار کے بارے بتاتے ہیں کہ ان کو دیا گیا قرضہ واپس مانگنے کوئی جاتا تو اپنے آپ کو برا بھلا کہنا شروع کردیتے ۔۔
میں کن۔جر کہیں بھاگا جا رہا ہوں؟؟
میں ںے غیرت یہ شہر چھوڑ رہا ہوں کیا؟
میں ( شدید غیر اخلاقی گالی) مر گیا ہوں کیا؟؟
ایسی کیا قیامت آگئی کہ مجھ (ماں یا بہن کی گالی)سے مانگنے آگئے؟
اس قدر واویلا مچاتے کہ قرض خواہ پریشاں ہوجاتا کہ اب اسے کونسی گالی دے؟؟ ساری تو خود کو خود دے چکا۔
۔تو اس کی دل آزاری پر معذرت خواہ ہو کر واپس چلا جاتا۔😅

😂
1