
Azmat Ullah Khan
June 6, 2025 at 10:10 PM
عید الاضحیٰ کے پُر مسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی کو قبول فرمائے،
آپ کی زندگی کو خوشیوں، صحت، امن اور محبت سے بھر دے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں۔
پیرزادہ عظمت اللہ خان
عید الاضحیٰ مبارک! 🌙🕋✨
❤️
1