
AIOU RC KOHAT
May 10, 2025 at 06:21 AM
*امن و امان کی موجودہ صورت حال کی وجہ سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے آج 10 مئی 2025 کو ہونے والے امتحانات ملک بھر میں ملتوی کر دیے ہیں۔ آج 10 مئی 2025 کو ملتوی ہونے والے امتحانات 19 جون 2025 کو ہوں گے.*
