Naqvi Media ®️ (News Channel)🇵🇰
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 10, 2025 at 12:10 PM
                               
                            
                        
                            *اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب*
 *امید کرتا ہوں آپ سب* *خیروعافیت سے ہوگے* 
 *میرا نام عادل رفیق کھوکھر ہے اور میں پاکپتن سے ہوں اور اپکا نیا ایڈمن بھی ہوں* 
 *اور باقئیدہ طور پر نقوی میڈیا پر اینکر پرسن کی حیثیت سے بھی اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہوں* 
 *آپ سب سے گزارش ہے کے اس Whatsapp چینل/* *Whatsapp گروپ میں جو بھی نیوز لگائی جائے اپکا اس نیوز پر رایکشن Whatsapp ایموجیز کے ذریعے لازمی ہونا چاہئے*
اور تمام Admins سے گزارش ہے کے جو بھی اس واٹسیپ چینل یا واٹسیپ گروپ میں نیوز لگائیں وہ بِنا تحقیق و تصدیق کئے بغیر نا لگائیں
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            💕
                                        
                                    
                                    
                                        1