
EhsanTechCorner Official
May 17, 2025 at 02:49 AM
غیر رجسٹرڈ موبائل ڈیوائسز
کے استعمال سے گریز کریں محفوظ رہیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کی جانب سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جے وی اور ڈپلیکیٹ یا کلونڈ موبائل ڈیوائسز پی ٹی اے کے ڈیوائس آئی ڈینٹیفکیشن ، رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (DIRBS) سے رجسٹر ڈ نہیں ہیں جن کا استعمال آپ کیلئے نقصان وہ ہو سکتا ہے۔
غیر رجسٹر ڈ موبائل ڈیوائسز کے نقصانات :
پی ٹی اے ریگولیشنز کی خلاف ورزی
قومی سیکیورٹی کیلئے خطرہ
♡ موبائل نیٹ ورک کی کارکردگی متاثر
غیر محفوظ صارف ڈیٹا اور نجی معلومات
مالی اور سائبر فراڈ
پاکستان میں صرف ایسے موبائل فونز کی قانونی طور پر اجازت ہے جو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو تمام لاگو ٹیکسز کی ادائیگی کے بعد ڈی آئی آر بی ایس (DIRBS) کے ذریعے پی ٹی اے سے منظور شدہ ہیں۔ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ ، 2016 کے تحت غیر رجسٹر ڈ جے وی اور ڈپلیکیٹ یا کلونڈ موبائل ڈیوائسز کی خرید و فروخت یا تشہیر قابل گرفت جرائم ہیں۔
فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) پی ٹی اے کے تعاون سے ایسی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف درج ذیل اقدامات اٹھا رہی ہے۔
ن چھاپے اور گرفتاریاں
عوام الناس کو کہا جاتا ہے کہ غیر رجسٹر ڈ موبائل ڈیوائسز کی خرید و فروخت سے اجتناب ن
غیر قانونی موبائل فونز کی ظبط کی
کریں اور ایسی سرگرمیوں کو درج ذیل لنکس کے ذریعے فوری رپورٹ کریں۔
سزا میں
https://complaint.fia.gov.pk | http://www.pta.gov.pk
محفوظ و مربوط ڈیجیٹل پاکستان کی تشکیل میں ہمارا ساتھ دیں
Follow us on WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaG60e9EAKWKR0aBms0i
Visit my blog website:
https://www.3hsan.com
Follow us on X:
https://x.com/ehsantechcorner
Follow us on Telegram:
https://t.me/EhsanMods
