
EhsanTechCorner Official
May 17, 2025 at 08:03 PM
PTA
1000
00
عالمی یوم برائے ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن سوسائٹی
ڈيجيٹل ترقى میں صنفی ہم آہنگی
ديجيتل ترقی کی راه
قومی خود مختاری اور رابطوں کا سفر
. 197 ملین موبائل فون صارفین
. ڈیجیٹل شمولیت کے ذریعے خواتین کو با اختیار بنانا
. مضبوط سائبر سیکیورٹی
. سرمایہ کاری کے مواقعوں کا فروغ
. سروسز کے معیار کو بہتر بنانا
ٹیلی کام انفراسٹرکچر کو عالمی معیار کے مطابق ہم آہنگ کرنا
سپیکٹرم کا موثر استعمال
. صارفین کو معیاری خدمات کی فراہمی
معاشرتی اور اقتصادی ترقی کیلئے ڈیجیٹل شمولیت کا فروغ
بچوں کا آن لائن تحفظ
خواتین اور محروم طبقات کیلئے ڈیجیٹل رسائی میں آسمانی
. نیشنل ٹیلی کام ایکو میمنٹ اسٹینڈرڈز
جی ایس ایم اے جینڈر گیپ رپورٹ 2025 کے مطابق، پاکستان نے موبائل انٹرنیٹ تک رسائی میں صنفی عدم توازن کو 38 فیصد سے کم کر کے 25 فیصد تک لانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس اہم سنگ میل میں پی ٹی اے کا کلیدی کردار رہا ہے
خواتین کی با اختیاری اور روابط کے فروغ سے پاکستان ڈیجیٹل شمولیت پر مبنی مستقبل کی راہ ہموار کر رہا ہے۔
با اختیار خواتین: دیہی خواتین میں موبائل انٹرنیٹ کا بڑھتا ہوا استعمال ان کی ڈیجیٹل شمولیت کی عکاسی کرتا ہے۔
#genderequality
صنفی شمولیت پر مبنی ڈیجیٹل مستقبل کیلئے ہمارا ساتھ دیں ڈیجیٹل پاکستان سب کیلئے
پاکستان ٹیلی کمیونيكيشن اتهارئي
www.pta.gov.pk
@fx / PTAofficialpk
URAAN PAKISTAN
Follow us on WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaG60e9EAKWKR0aBms0i
Visit my blog website:
https://www.3hsan.com
Follow us on X:
https://x.com/ehsantechcorner
Follow us on Telegram:
https://t.me/EhsanMods
