EhsanTechCorner Official
EhsanTechCorner Official
May 19, 2025 at 05:35 AM
*♨️ `بیرون ممالک کی طرف سے پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے MBBS کی اسکالرشپس`* *◼️SAARC Scholarship Bangladesh* فارن میڈیکل سکالرشپ میں سب سے اہم سکالرشپ سارک سکالرشپ بنگلہ دیش ہے۔ یہ ہر سال تقریباً بیس سے پچیس پاکستانیوں کو ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی سکالرشپ دیتے ہیں۔ *◼️Cuba Scholarship* کیوبا کی طرف سے ہر سال ایم بی بی ایس سکالرشپ دی جاتی ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا USAT پاس کرنا ضروری ہوتا ہے۔ اور یہ اگست کے مہینے میں آتی ہیں۔ *◼️Turkiye Burslari Scholarship* یہ سب سے وسیع سکالرشپ پروگرام ہے۔ یہاں MBBS ,BDS, DVM, PHARMD وغیرہ میں اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ کوئی ٹیسٹ وغیرہ نہیں چاہیے ہوتا۔ بس آپ کا portfolio اچھا ہونا چاہیے ۔ یہ سکالرشپ جنوری فروری میں آتی ہیں۔ *◼️Stipendum Hungaricum Scholarship* یہ پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے ہنگری میں ایم بی بی ایس کے لیے ہر سال ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے اناؤنس ہوتی ہے۔ یہاں MBBS, BDS,DVM, PHARMD,DPT وغیرہ سارے پروگرامز ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا USAT پاس کرنا لازمی ہے۔ *💢 `انٹرمیڈیٹ کے بعد انڈرگریجویٹ پروگرامز (BS, MBBS etc) میں ایڈمیشنز کیلئے HEC کی طرف سے غیرملکی فلی فنڈڈ اسکالرشپز کی لسٹ:`* - Hungarian Scholarship - CSC China Scholarship - Morroco Government Scholarship - Darussalam Government Scholarship - Cuba Government Scholarship (Just For MBBS) ان اسکالرشپز میں اپلائی کرنے کیلئے *HEC USAT* کا دینا لازمی ہے۔ 📍چونکہ یہ فلی فنڈڈ اسکالرشپز ہیں۔ اگر آپ ان میں سے کسی بھی اسکالرشپ میں سلیکٹ ہوجاتے ہیں، تو آپ کو مفت ڈگری کروانے کے ساتھ ساتھ، ماہانہ وظیفہ، میڈیکل الاؤنس، ایئر ٹکٹ وغیرہ کے پیسے بھی ملتے ہیں۔ *✨Share Our WhatsApp Channel's Link with your friends & fellows for all latest Educational updates:* https://whatsapp.com/channel/0029VaG60e9EAKWKR0aBms0i

Comments