Knowledge Factory Official
Knowledge Factory Official
May 11, 2025 at 10:37 AM
💥 *ٹیچنگ جابز میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری۔* فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن میں ایس ایس ٹی اور گرایجوایٹ ٹیچرز کی 700 جابز کا اعلان۔ 700 Posts of SST and Trained Graduate Teachers(TGT) for male and female ANNOUNCED. جنس؛ پاکستان بھر سے مطلوبہ تعلیمی قابلیت رکھنے والے مرد/خواتین اپلائی کرنے کے اہل ہیں تعلیم: ایس ایس ٹی (SST)پوسٹ کے لیے کم از کم ماسٹر ڈگری سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ یا ایم اے (EPM) پروفیشنل ڈگری: بی ایڈ یا اس کے مساوی عمر کی حد؛ 3 مئی تک 22 تا 35 سال تعلیم: گرایجوایٹ ٹیچر(TGT) پوسٹ کے لیے کم از کم گرایجوایش سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ پروفیشنل ڈگری: بی ایڈ یا اس کے مساوی عمر کی حد: 3 مئی 2025 تک 20 تا 33 سال 🗣️ *درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ:* 19 مئی 2025
Image from Knowledge Factory Official: 💥 *ٹیچنگ جابز میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری۔*  فیڈرل گور...
👍 🇵🇰 ❤️ 🕉 🕉️ 12

Comments