
Knowledge Factory Official
May 20, 2025 at 09:02 AM
موجودہ ہیٹ ویو کے پیشِ نظر کل سے سکول ٹائمنگ 7:30 تا 11:30 ہوگی جس کا نوٹیفکیشن آج ایشو کر دیا جائے گا۔
28 مئی 2025 سے موسمِ گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ (28 مئی بشمول/پہلی چھٹی ہوگی)
صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات

👍
❤️
😢
😪
🫢
14