
Latest Jobs in Pakistan
May 26, 2025 at 05:05 AM
پنجاب حکومت کے انرجی ڈیپارٹمنٹ میں کنٹریکٹ بنیادوں پر جونیئر کمپیوٹر آپریٹر اور جونیئر کلرک کی آسامیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ خواہشمند امیدوار جو ٹائپنگ اور کمپیوٹر کے بنیادی علم کے حامل ہیں، فوری طور پر آن لائن درخواست دیں۔ مکمل تفصیلات، اہلیت کے معیار اور اپلائی کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے ویب سائٹ پر وزٹ کریں۔ موقع سے فائدہ اٹھائیں اور سرکاری ملازمت حاصل کریں۔
https://meritjobs.pk/energy-department-govt-of-the-punjab-jobs/
اس کے علاوہ ہمارے چینل کو تمام الرٹس کے لیے لازمی فالو کر لیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaCNJFk1XqugBkUbJS2A