Latest Jobs in Pakistan
Latest Jobs in Pakistan
May 26, 2025 at 06:19 AM
یہ سنہری موقع ہے کہ آپ پختونخوا انرجی ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (PEDO) کی جانب سے مختلف سرکاری آسامیوں کے لیے درخواستیں جمع کرائیں۔ اگر آپ خیبر پختونخوا یا ملاحقہ اضلاع کے رہائشی ہیں اور اپنی فیلڈ میں تجربہ رکھتے ہیں تو فوراً آن لائن اپلائی کریں۔ آخری تاریخ 11 جون 2025 ہے۔ تفصیلات جاننے اور اپلائی کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔ اپنے خوابوں کی نوکری حاصل کرنے کا یہ بہترین موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں! کل آسامیوں کی تعداد: *164* https://meritjobs.pk/pakhtunkhwa-energy-development-organization-jobs/

Comments