
Latest Jobs in Pakistan
May 27, 2025 at 04:29 AM
📢 محکمہ ماہی پروری پنجاب میں مختلف آسامیوں کا اعلان!
فوٹو آرٹسٹ، ڈرون آپریٹر، ڈرائیور، پلمبر، ٹیوب ویل آپریٹر اور نائب قاصد جیسے اہم عہدوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
اگر آپ پنجاب کے رہائشی ہیں اور حکومت کے ساتھ کام کرنے کا سنہری موقع حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہماری ویب سائٹ پر وزٹ کریں اور مکمل تفصیلات کے ساتھ اپلائی کرنے کا طریقہ جانیں۔
🕒 آخری تاریخ: 10 جون 2025۔
💼 جلدی کریں، موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
https://meritjobs.pk/department-of-fisheries-govt-of-punjab-jobs/