Latest Jobs in Pakistan
May 27, 2025 at 04:51 AM
📢 **فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں نئی فیکلٹی کی آسامیوں کا اعلان!**
فیٹمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں پروفیسر، ایسوسی ایٹ پروفیسر، اسسٹنٹ پروفیسر اور لیکچرر کی کل 122 آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔۔ خواہشمند امیدوار 16 جون 2025 سے پہلے درخواست جمع کروائیں۔ مکمل تفصیلات، اہلیت کے معیار اور درخواست کا طریقہ جاننے کے لیے ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔
https://meritjobs.pk/fatima-jinnah-women-university-rawalpindi-jobs/