
Latest Jobs in Pakistan
May 28, 2025 at 05:34 AM
📢 *Allied Bank میں نوکری کا شاندار موقع!*
Allied Bank نے پورے پاکستان میں *Business Development Officers (BDOs)* کی بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔ اگر آپ نے گریجویشن مکمل کر لی ہے اور بینکنگ کے شعبے میں کیریئر بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی اپلائی کریں۔ آخری تاریخ *10 جون 2025* ہے۔ مکمل تفصیلات اور اپلائی کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ ضرور وزٹ کریں۔
https://meritjobs.pk/allied-bank-business-development-officers-jobs/
👍
1