
حدیثِ مبارکــہ
May 24, 2025 at 09:38 PM
*رسول اللّٰه ﷺ نــے فـرمایا:*
”اللہ تعالیٰ نے میری امت کے دلوں میں پیدا ہونے والے وسوسوں کو معاف کر دیا ہے جب تک وہ انہیں عمل یا زبان پر نہ لائیں۔“ 💗🫶🏻
> *📗[صحیح بخاری: 2528]*
اللّٰہ اکبر
سبحان اللّٰہ
محبت سے درود شریف پڑھ لیجئے
*اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*💖
❤️
👍
😂
😢
🙏
124