Bushra Saqib Kiani Worlds 1st ✅
Bushra Saqib Kiani Worlds 1st ✅
June 2, 2025 at 04:50 PM
Weather Alert 🚨 🌡️ ‏پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا 2 سے 5 جون کےدوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی گرد آلود ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی ممکنہ بارشوں کے باعث عید الاضحی کے ایام میں گرمی کی شدت میں کمی آئے گی۔ ‎
Image from Bushra Saqib Kiani Worlds 1st ✅: Weather Alert 🚨 🌡️  ‏پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی جھکڑ اور بارشوں کا ...
❤️ 👍 2

Comments