IS No Waqf Amendment
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 6, 2025 at 06:06 AM
                               
                            
                        
                            السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 
اللہ کرے آپ اور آپ کے اہل خانہ بعافیت ہوں! 
حضرت امیر شریعت *مولانا احمد ولی فیصل رحمانی* صاحب دامت برکاتہم کی جانب سے یہ اہم اپیل ہے، جو *29/ جون 2025ء کے "وقف بچاؤ، دستور بچاؤ" کانفرنس* کے تعلق سے ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس اپیل کو ابھی سے لے کر *29/ جون تک زیادہ سے زیادہ شئیر کریں،* ساتھ ہی اپنے علاقے کے امام صاحب سے درخواست کریں کہ وہ *اس اپیل کو جمعہ اور عید کی نماز سے قبل* ضرور پڑھ کر سنادیں اور کثیر تعداد میں لوگوں سے شرکت کی درخواست کرتے رہیں اور ماحول سازی میں لگے رہیں ۔
آپ سے گزارش ہے کہ آپ بھی اس اہم *"وقف بچاؤ ،دستور بچاؤ" کانفرنس* میں ضرور شرکت کریں اور اپنے رشتہ دار اور اعزاء و اقارب کو بھی ضرور شریک کریں. 
شکریہ
والسلام
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            🇵🇸
                                        
                                    
                                        
                                            🇮🇳
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            🕋
                                        
                                    
                                        
                                            🇳🇪
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        786