
News Paragon
May 29, 2025 at 12:56 PM
*یہ ڈاکٹر عبدالقدیر کی بیٹی کا نہیں ہر پاکستانی کا درد ہے۔۔۔*
*سوال : اس بار حکومت پاکستان نے اشتہارات میں سے ڈاکٹر عبد القدیر خان کی تصویر نکال دی، اس پر کیا کہیں گی؟*
*ڈاکٹر دینا خان (دختر ڈاکٹر عبد القدیر) : ہم پاکستان میں عزت محسوس کرتے ہیں، سچ پوچھیں اس سال ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ڈاکٹر عبد القدیر کو زیادہ یاد کیا جاتا۔۔۔*