
رَسُولَ اللّٰہِ خَاتَمَ النَّبِیّٖن ﷺ کا دین اسلام
June 9, 2025 at 08:54 AM
*اُستاذ صاحب فرماتے ہیں کہ:*
*میں ایک سفر پہ تھا اور میرے*
*ساتھ چند مسافر بیٹھے تھے*
*اور آپس میں باتیں کر رہـے تھے کہ:*
*میرا فلاں سے بھی تعلق ہے اور فلاں سے بھی۔۔*
*مجھے خیال آیا کہ:*
*ہم نے حضورِ اقدسﷺ کا کلمہ پڑھا ہے۔۔*
*تو کیا ہمارا بھی تعلق حضورﷺ*
*سے ویسا ہـے جیسا حضورﷺ کا ہم سے ہے؟*
*کہ حضورﷺ فکرِ اُمت میں شب بیداری میں روتے رہے*
*تو کیا ہم بھی حضورﷺ*
*کے لئے کبھی روۓ؟؟*
*#khr*