سعودي عرب میں نوکری كے بہترين مواقع
سعودي عرب میں نوکری كے بہترين مواقع
May 13, 2025 at 02:32 PM
السلام علیکم.. بھائی جان مجھے ریاض منفوحا میں الیکٹریش اور پلمبر چاہیے... 13 ریال فی گھنٹہ کے حساب سے. دیں گے..کیبل ٹرے اور ٹرانمیشمن کا کام جانتا ہو کمپنی کی گاڑی منفوحا سٹاپ سے اٹھائے گی اور منفوحا سٹاپ پر چھوڑے گی.. درمیان میں خرچہ بھی ملے گا... تنخواہ مہینے کے مہینے ملے گی.. نوٹ صرف منفوحا والے رابطہ کریں اور واٹس ایپ کریں.. 0575731743 واٹس ایپ..
👍 3

Comments