Fatima Queen ❤️👑
Fatima Queen ❤️👑
May 23, 2025 at 05:46 PM
چاندنی رات میں اندھیرا تھا اس طرح بے بسی نے گھیرا تھا میرے گھر میں بھی تھی تاریکی گھر سے باہر مگر سویرا تھا وہ کسی اور کا ہوا ہے آج وہ جو کل تک تو صرف میرا تھا اڑ گئے آس کے سبھی پنچھی جن کا دل میں صرف میرا بسیرا تھا بس وہیں جوش کا مزار ہے آج کل جہاں بے وفا کا ڈیرا تھا 💔💔💔💔💔💔💔💔
❤️ 😢 👍 💔 🥹 😭 😮 🙏 😂 316

Comments