NURSING INFO (MEDDEMY)
June 7, 2025 at 07:10 PM
*1. آئندہ بجٹ میں شعبہ تعلیم کا حصہ مزید 13 فیصد بڑھا رہے ہیں*
*2. 77 سالوں میں سکالرشپس انڈومنٹ فنڈ 2.4 ارب روپے کر دیا ہے*
*3. 1500 نرسز کی بین الاقوامی یونیورسٹیز سے ٹریننگ کروائی ہے*
*وزیر اعلیٰ کی گجو خان میڈیکل کالج کے پہلے کانووکیشن سے خطاب*
*#thenursestribune #nurses #kpk #cmkp #swabicollege*

👍
❤️
13