Benazir 8171 Official ✅
May 13, 2025 at 07:37 AM
اپنا وظیفہ چیک کرنے کے لیے اپنا CNIC نمبر 8171 پر SMS کریں – یہ سروس بالکل مفت ہے۔
اگر اسٹیٹس "زیرِ جائزہ" آئے تو قریبی BISP دفتر جا کر ڈائنامک سروے مکمل کریں۔
13,500 روپے کی ادائیگی صرف تصدیق شدہ CNIC اور رجسٹرڈ موبائل نمبر پر ہی دی جائے گی۔
https://bispwebportal.com.pk/bisp-stipend-document-verification-may-2025/

👍
😢
❤️
🙏
😂
31