Benazir 8171 Official ✅
May 14, 2025 at 05:14 PM
ہوشیار🚨 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے مستحقین کو کسی بھی قسم کی قرعہ اندازی یا انعامی رقوم کا پیغام نہیں بھیجا جاتا۔اس طرح کے موصول ہونے والے تمام پیغامات جھوٹے اور جعلی ہیں ان پر ہرگز یقین نہ کریں۔ https://bispwebportal.com.pk/8171-eligibility-check-online/
Image from Benazir 8171 Official ✅: ہوشیار🚨 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے مستحقین کو کسی بھی قسم کی...
👍 ❤️ 😮 🙏 😢 😂 31

Comments