
PTM Dir Official
May 14, 2025 at 05:51 PM
اسلام آباد میں منظور پشتین کے بھائی غازی امان اللہ کی پکڑنا، تشدد اور اس کے بعد آنکھوں پر پٹی باندھ کر اغواء پشتونوں کے لیے یہ سبق ہے کہ پشتون قوم اسلام آباد میں بھی محفوظ نہیں۔
آج اگر ایک طرف رہنما منظور پشتین کے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے تو دوسری طرف اس کے بھائی کے ساتھ ایسا برا سلوک انسانیت شرما جاتی ہے۔
غازی امان اللہ ابھی تک لاپتہ ہے۔
#releaseghaziamanullah
#whereisghaziamanullah

😢
11